Month: 2026 فروری
حکومت اوراپوزیشن اتحادمیں پہلارابطہ:محمودخان کی راناثنااللہ سےملاقات
حکومت اوراپوزیشن اتحادمیں رابطہ بحال ہوگیا،اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور رانا ثنا اللہ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ذرائع کےمطابق ...فروری 28, 2026آپ سے درخواست کی تھی دشمنوں کےحلیف نہ بنیں اعانت نہ کریں،خواجہ آصف کاافغان ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقا نی کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ سے درخواست ...فروری 28, 2026امریکا،اسرائیل کاایران پرمشترکہ حملہ،تہران پرمیزائل داغ دیے
ایران پرامریکااوراسرائیل کامشترکہ حملہ،تہران پرمیزائل داغ دئیے گئے، تین مقامات کونشانہ بنایاگیا۔ اسرائیلی وزیردفاع نےتصدیق کرتےہوئے بتایاکہ ایران پرحملہ کردیا ہے، ایران ...فروری 28, 2026آپریشن غضب للحق جاری:پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی ،افغان طالبان رجیم کے331کارندےہلاک
افغانستان کی جارحیت پرآپریشن غضب للحق جاری،پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے331کارندےہلاک اور500خوارج زخمی ہوئے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ ...فروری 28, 2026سندھ :محکمہ تعلیم کی سرکاری سکولوں کی عمارتوں کیلئے کلر سکیم جاری
طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے سرکاری سکولوں کی عمارتوں کیلئے کلر سکیم جاری کردی۔ ترجمان محکمہ تعلیم کا کہنا ...فروری 28, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:پاکستان اورسری لنکاآج اہم میچ میں مدمقابل ہونگے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپرایٹ مرحلےمیں پاکستان اورمیزبان سری لنکاکی ٹیمیں آج اہم میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ آئی ...فروری 28, 2026سپر ایٹ مرحلہ: انگلینڈ کےہاتھوں نیوزی لینڈکوشکست،پاکستان کی سیمی فائنل میں جانےکی امیدیں جاگ گئیں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں انگلینڈنےنیوزی لینڈکو 4وکٹوں سےشکست دے دی،جس کےبعدپاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں ...فروری 28, 2026آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ موسمیاتی پیشگوئی
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ...فروری 28, 2026پاکستان نےہمیشہ امن کوفروغ دیا،دشمن کی جارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائےگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان نےہمیشہ امن کوفروغ دیا،دشمن کی جارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائےگا۔ افغان طالبان کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک ...فروری 27, 2026آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان کے274اہلکارہلاک،پاک فوج کے12جوان شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہےکہ آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان کے274اہلکارہلاک اور 400زخمی ...فروری 27, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















