Month: 2026 فروری
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:اسکاٹ لینڈنے اٹلی کو 73 رنزسےمات دیکرپہلی فتح حاصل کرلی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈنےاٹلی کو 73 رنز سےمات دےکرایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ بھارت ...فروری 9, 2026لاہور : پتنگ بازی ،موسیقی، کھابے اور موج مستی، 3 روز رونقیں بکھیر کر بسنت ...
تین روز تک رنگوں، قہقہوں اور پتنگوں سے سجارہنے والا بسنت فیسٹول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔6 ...فروری 9, 2026بدلتا موسم: کہیں دھوپ اور کہیں بارش کی پیشگوئی
بدلتا موسم، کہیں دھوپ، کہیں بارش کی پیشگوئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق بہار کی آمد آمد ہے اور بادلوں اور دھوپ ...فروری 9, 2026سپریم کورٹ میں عمران خان کے13مختلف مقدمات سماعت کیلئےمقرر
سپریم کورٹ میں عمران خان کے 13 مختلف مقدمات سماعت کیلئے مقرر کردئیے گئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس ...فروری 7, 2026لاہورمیں بسنت فیسٹیول کےحوالےسےاحتیاطی طبی اقدامات جاری
لاہورمیں بسنت فیسٹیول کےحوالےسےاحتیاطی طبی اقدامات جاری کردئیےگئے۔ محکمہ صحت سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مراسلہ کےمطابق پنجاب کےتمام تدریسی ...فروری 7, 2026فراڈکیس:عدالت نےفیض حمیدکےبھائی نجف حمیدکی گرفتاری روک دی
فراڈ کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےسابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکےبھائی نجف حمیدکی گرفتاری روک دی۔ عدالت نے درخواست پر ...فروری 7, 2026سی ایس ایس 2026 : امیدواروں کیلئے اہم اضافی ہدایات جاری
رواں سال مقابلے کے امتحان میں شرکت کرنیوالے امیدواروں کیلئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے اہم اضافی ہدایات ...فروری 7, 2026لاہورمیں بسنت کاجشن: گلوکارہ’’ فادیہ شب وروز‘‘ کا بسنتی گانا ریلیز
لاہورمیں 25سال بعدبسنت کےجشن کےسلسلےمیں گلوکارہ’’ فادیہ شب وروز‘‘ نےبسنتی گانا ریلیزکردیا۔ تفصیلات کےمطابق جہاں صوبائی دارالحکومت لاہورمیں 25سال بعدحکومتی سطح پر ...فروری 7, 2026پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کر ...فروری 7, 2026تم میری میری بیٹی اور میں تمہاری اماں جانو ہوں، اسماعباس کاچیٹ جی پی ٹی ...
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےحیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ چیٹ جی پی ٹی میری بیٹی اورمیں اس کی اماں جانوہوں۔ ...فروری 7, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















