Month: 2026 فروری
دنیا کی پہلی بائیومیمیٹک اے آئی روبوٹ ’’مویا‘‘ متعارف
دنیا کی پہلی بائیومیمیٹک اے آئی روبوٹ ’’مویا‘‘ متعارف،مویا کو 2026 میں کسی بھی وقت ایک لاکھ 73 ہزار ڈالرز میں فروخت ...فروری 7, 2026معاہدے کی بنیادی شرط ،ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہوں گے، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ معاہدے کی بنیادی شرط یہ ہے ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہوں گے۔ ؒ فلوریڈا میں میڈیا سے ...فروری 7, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نےسنسنی خیزمقابلےکےبعدنیدرلینڈکو مارت دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےافتتاحی میچ میں پاکستان نےسنسنی خیزمقابلےکے بعدنیدرلینڈ کو 3 وکٹوں سے مارت دےدی۔ کولمبو کے سنہالیز ...فروری 7, 2026ایک روزکمی کےبعد سونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ
ایک روزکمی کےبعد مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ ہوگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی ...فروری 7, 2026اسلام آباد خودکش حملہ،32 افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی، عالمی برادری کی شدید مذمت
اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش دھماکے میں شہدا کی تعداد 32 ہوگئی جبکہ 121زخمی ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں ...فروری 7, 2026ٹریفک جام کا خاتمہ:صرف 3 منٹ میں دبئی مال پہنچنے کا منصوبہ
معروف سیاحتی شہردبئی میں ٹریفک جام کا خاتمہ، صرف 3 منٹ میں دبئی مال پہنچنے کا منصوبہ،دبئی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک جام ...فروری 7, 2026بجلی صارفین پر200سے675روپےفکسڈچارجزعائدکرنےکی تجویز
مہنگی بجلی مزیدمہنگی ہونے کا امکان ،پاور ڈویژن نے نظرثانی شدہ شیڈول آف ٹیرف نیپرا کو دیدیاجس کے مطابق بجلی صارفین پر200سے ...فروری 7, 2026بسنت پرمختلف حادثات میں 3افرادزندگی کی بازی ہارگئے،متعددزخمی
بسنت پرمختلف حادثات میں 3افرادزندگی کی بازی ہارگئے،جبکہ متعددشہری زخمی بھی ہوئے۔ تفصیلات کےمطابق حکومت پنجاب نے25سال بعدصوبائی دارالحکومت لاہورمیں ایس اوپیزکےساتھ ...فروری 7, 2026عازمین حج کیلئےسعودی ویزا بائیومیٹرک کروانےکےآخری 2دن باقی
عازمین حج کیلئےسعودی ویزا بائیومیٹرک کروانےمیں آخری 2دن باقی رہےگئے۔ ترجمان مذہبی امورکےمطابق حج ویزاکےحصول کےلئے8فروری تک بائیو میٹرک کروانالازمی ہے، عازمین ...فروری 7, 2026بھارت نےسندھ طاس معاہدےپرجواب دینےکےبجائےخاموشی اختیارکرلی
سندھ طاس معاہدے پر بھارت نے جواب دینے کے بجائے خاموشی اختیار کر لی ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کی مقررہ ...فروری 7, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















