Month: 2026 فروری
دن میں دھوپ، راتیں خنک، خشک موسم کب تک رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
موسم کے تیور اور رنگ بدلنے لگے، صبح کے وقت دھند کا دورانیہ کم ہوگیا۔ دن میں دھوپ، رات میں دھند اور ...فروری 7, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:افتتاحی میچ میں پاکستان کانیدرلینڈکیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےافتتاحی میچ میں پاکستان نےنیدرلینڈکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ٹی ٹوئنٹی ...فروری 7, 2026انتظارکی گھڑیاں ختم:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ سج گیا
شائقین کرکٹ کاانتظارختم ہوگیا،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ سج گیا،پہلی بار20ٹیمیں میگاایونٹ میں شامل ہوں گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی ...فروری 7, 202625سال بعد بسنت لوٹ آئی،لاہوریوں کا بھرپورہلہ گلہ
25سال بعد بسنت لوٹ آئی،لاہوریوں کا بھرپورہلہ گلہ،شہرکی فضا’’بوکاٹا‘‘ کے نعروں سےگونجنےلگی۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئیں،رات بارہ بجتےہی لاہورمیں بسنت فیسٹیول کا ...فروری 6, 2026کشیدہ صورتحال ،امریکی شہریوں کوجلد ایران چھوڑنےکی ہدایت
امریکی ورچوئل ایمبیسی نےکشیدہ صورتحال کےباعث امریکی شہریوں کوجلد ایران چھوڑنےکی ہدایت جاری کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ...فروری 6, 2026کےپی نےبڑی قربانیاں دیں،جن کوکبھی قدرکی نگاہ سےنہیں دیکھاگیا،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےکہاہےکہ خیبرپختونخوانےبڑی قربانیاں دیں ہیں،مگرکبھی بھی ہماری قربانیوں کوقدرکی نگاہ سےنہیں دیکھاگیا۔ پشاورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کاکہناتھاکہ آج ...فروری 6, 2026انسدادپتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پرپولیس کاکریک ڈاؤن جاری
انسدادپتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پرپولیس کاکریک ڈاؤن جاری، غیرقانونی پتنگیں اورڈور برآمد ہونےپر24گھنٹوں میں 193مقدمات درج کئےگئے۔ تفصیلات کےمطابق حکومت ...فروری 6, 2026مانجھا، کنّی اور بوکاٹا، پتنگ بازی کی زبان سے نئی نسل ’’جین زی ‘‘ناواقف نکلی
لاہور میں بسنت کا میلہ سج گیا۔ مانجھا، کنّی اور بوکاٹا، پتنگ بازی کی زبان سے نئی نسل ’’جین زی ‘‘ناواقف نکلی۔ ...فروری 6, 2026بسنت کی واپسی پرلاہوریوں نےمریم نوازکو’’تھینک یو‘‘بول دیا
25سال بعدبسنت کی واپسی پرلاہوریوں نےوزیراعلیٰ مریم نوازکو’’تھینک یو‘‘بول دیا۔ بسنت پر لاہور کی گلیوں، چھتوں اور دلوں میں صرف ایک ہی ...فروری 6, 2026بسنت میلہ: گلوکار رزی آر جے ، عمران ہاشمی،سائرہ طاہر اور جے علی نے نئے ...
لاہورمیں 25سال بعدبسنت لوٹنےپرگلوکار رزی آر جے ، عمران ہاشمی،سائرہ طاہر اور جے علی نے نئے گانے ریلیزکردئیے۔ تفصیلات کےمطابق جہاں صوبائی ...فروری 6, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















