Month: 2026 فروری
یوم یکجہتی کشمیر: آئی ایس پی آر کا ترانہ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ ریلیز
یوم کشمیرکی مناسبت سےآئی ایس پی آر نے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہارِیکجہتی کیلئے خصوصی ترانہ جاری کردیا۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے ...فروری 5, 2026ازبکستان کے صدر کی پاکستان آمد،صدرزرداری اوروزیراعظم نےاستقبال کیا
ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف 2 روزہ سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ گئے،صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےپرتپاک استقبال کیا۔ تفصیلات کےمطابق ...فروری 5, 2026والد کی صحت بگڑرہی ہے، ہم پاکستان جانا چاہتے ہیں، قاسم خان کا سوشل میڈیا ...
عمران خان کےبیٹے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا،جس میں انہوں نےکہاکہ والد کی صحت بگڑرہی ہے، ہم پاکستان ...فروری 5, 2026پچھلےٹورنامنٹس کی نسبت اس مرتبہ اچھی کارکردگی دکھائیں گے،سلمان علی آغا
قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ پچھلےٹورنامنٹس میں ویساپرفارم نہیں کرسکےجیسی فینزنےامیدکی تھی،اس مرتبہ ٹیم اچھاکھیل رہی ہے،امیدہےاچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ آئی ...فروری 5, 20265روزبندرہنےکےبعدجعفرایکسپریس بحال
محکمہ ریلوےنےکوئٹہ سےپشاورتک پانچ روزبندرہنےوالی جعفرایکسپریس کوبحال کرنےکااعلان کردیا۔ ریلوےحکام کےمطابق بلوچستان میں بے امنی کے واقعات کے باعث اندورن ملک کیلئے ...فروری 5, 2026کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان کی عوام کے دل دھڑکتے ہیں،میاں صداقت مجید
سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہاہےکہ کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان کی ...فروری 5, 2026قاتل ڈورپھرنےسےبچی زخمی ،وزیراعلیٰ مریم نوازکانوٹس
راولپنڈی میں قاتل ڈورپھرنےسےایک اوربچی زخمی ہوگئی جس پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےواقعہ کانوٹس لےلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں ڈور ...فروری 5, 2026پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج یوم یکجہتی کشمیرمنایاجارہاہے
پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج کشمیریوں کےساتھ اظہارہمدردی کےلئےیوم یکجہتی کشمیربھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق جنت نظیر ...فروری 5, 2026وقت کم مقابلہ سخت :لاہوریوں نے 4روز میں سوا ارب کی پتنگیں،ڈورخرید لی
وقت کم مقابلہ سخت ،لاہوریوں نےبسنت کی تیاریوں میں خریداری کےتمام ریکارڈ توڑ دئیے۔لوگوں نے 4روز میں سوا ارب کی پتنگیں،ڈورخرید لی ...فروری 5, 2026بہار کی آمد آمد:کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری کی پیشگوئی
کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،ملک بھر میں موسم کے مختلف رنگ بکھر گئے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں ملک کے ...فروری 5, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















