Day: مارچ 9، 2026
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی
کاروباری ہفتے کےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ...مارچ 9, 2026حکومت کا عیدالفطرسےقبل ملازمین کوتنخواہیں اورپنشن دینےکااعلان
عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری،سندھ حکومت نے عیدالفطر سے قبل ملازمین کو تنخواہیں اورپنشن دینےکااعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ سندھ ...مارچ 9, 2026پیٹرول مہنگا:خیبرپختونخواحکومت کاموٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
پیٹرول مہنگاہونےپرخیبرپختونخواحکومت نےموٹرسائیکل سواروں کو 2200 روپےکی سبسڈی دینےکافیصلہ کیاہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان اور مشیر ...مارچ 9, 2026وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی
وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلےکیےگئے۔ وزیراعلیٰ مریم ...مارچ 9, 2026پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 13 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کےاثرات پاکستانی معیشت پربھی جاری ہے،پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس میں مسلسل مندی کےباعث آج 13ہزار ...مارچ 9, 2026مشرق وسطیٰ میں جنگ:عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ
مشرق وسطیٰ میں جنگ کےباعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ 28فروری کوامریکااوراسرائیل نےمذاکرات کےدوران ایران پرحملہ ...مارچ 9, 2026رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 147روپےسےبھی زائداضافہ
رواں سال کےڈیڑھ ماہ سےبھی کم مدت میں پیٹرولیم مصنوعات147روپے93 پیسےتک فی لیٹرمہنگی ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق 31 جنوری 2026 سے اب تک ...مارچ 9, 2026پی ایس ایل کےگیارہویں ایڈیشن کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا۔ شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کامیلہ سجنےکوتیار ہے، چوکوں ...مارچ 9, 2026پی ایس ایل کی نئی ٹیم راولپنڈی کے آفیشل لوگو کی تقریب رونمائی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کی نئی ٹیم راولپنڈی کے آفیشل لوگو کی رونمائی کی تقریب منعقدکی گئی۔ شائقین کرکٹ کےلئےاچھی ...مارچ 9, 2026آیت اللہ خامنہ ای کےبیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نئے سپریم لیڈر نامزد ، ایرانی سرکاری ...
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کانیاسپریم لیڈر مقررکردیاگیا۔ ایرانی سرکاری میڈیاکےمطابق ...مارچ 9, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















