Month: 2026 اپریل
ہمیں امریکا کی ممکنہ زمینی کارروائی کا کوئی خوف نہیں،عباس عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا پر اعتماد کی سطح صفر ہو چکی ہے اور موجودہ حالات ...اپریل 1, 2026معاہدہ ہویانہ ہو،امریکاایران سےدوتین ہفتوں میں نکل جائےگا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ معاہدہ ہویانہ ہو،امریکاایران سےدوتین ہفتوں میں نکل جائےگا۔ اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی ...اپریل 1, 2026سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان:انڈیکس 5حدیں عبورکرگیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سے جلدایران جنگ کےخاتمےکےبیان کےبعدپاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی دیکھنےمیں آرہی ہے۔ کاروباری ...اپریل 1, 2026مضبوط ضمانتیں دی جائیں توجارحیت کیخلاف لڑائی ختم کرنے کیلئے تیار ہیں،ایرانی صدر
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ مضبوط ضمانتیں دی جائیں توامریکااوراسرائیلی جارحیت کیخلاف لڑائی ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود ...اپریل 1, 2026طلبہ کی موجیں ختم، تعلیمی ادارے 21 روزہ تعطیلات کے بعد آج کھل گئے
طلبہ کی موجیں ختم ہوگی،وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت چاروں صوبوں میں تعلیمی ادارےآج سےکھل گئے۔ خطےمیں جنگ کےباعث توانائی بحران سےبچنےکےلئےحکومت نےتعلیمی ...اپریل 1, 2026امریکی شہریوں نے ایران جنگ کے خاتمے کی حمایت کردی
حالیہ سروے کے مطابق دو تہائی امریکی ایران کے ساتھ جاری جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کے حق میں ہیں۔ ...اپریل 1, 2026حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ کردیا
مہنگائی کےمارےعوام کی مشکلات میں اضافہ،وفاقی حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ...اپریل 1, 2026موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی : پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ۔مغربی ہواؤں کے باعث یکم سے 4 اپریل تک ...اپریل 1, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | |||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
















