آج پاکستان اورآسٹریلیادوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں آمنےسامنےہونگے

0
15

ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں آج پاکستان اورآسٹریلیاآمنےسامنےہوں گے،شاہین سیریزجیتنےکی کوشش کریں گےجبکہ کینگروز سیریز بچانے کےلئے میدان میں اتریں گئے۔
تین میچزکی سیریزکادوسراٹی ٹوئنٹی میچ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم میں آج  کھیلاجائےگا۔میچ مقامی وقت کےمطابق شام 4بجےشروع ہوگا۔شاہین سیریزمیں فتح کاتسلسل برقراررکھنےکےلئےمیدان میں اتریں گئےجبکہ کینگروز سیریزبچانےکی بھرپور کوشش کریں گے۔
واضح رہےکہ تین میچزکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےآسٹریلیاکو22رنزسےشکست دیکرسیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کی ہے۔

Leave a reply