پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع ہوتےہی کورم پورانہ ہونےپر ملتوی

0
6

پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع ہوتےہی کورم پورانہ ہونےپر ملتوی کردیاگیا۔
پنجاب اسمبلی کااجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پرطلب کیاگیاتھا،مگرپنجاب اسمبلی کےاجلاس کاکورم پورانہ ہوسکاجس کی وجہ اجلاس شروع ہوتےہی ملتوی کردیاگیا۔
اپوزیشن کے ارکان اسمبلی اجلاس سے غیر حاضرجس پرپینل آف چیئرپرسن سمیع اللہ خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 25فروری بروز بدھ صبح گیارہ تک ملتوی کردیا۔

Leave a reply