لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش،گرمی کازورٹوٹ گیا

0
9

صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقو ں میں کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سے گرمی کازورٹوٹ گیااورموسم خوشگوارہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق شملہ پہاڑی،ایبٹ روڈ،لکشمی چوک اورگردونواح میں بارش ہوئی،ریلوےسٹیشن،کینال روڈ،جیل روڈسمیت متعددعلاقوں میں بھی بادل برسے ۔فیروزپورروڈ،اچھرہ اورمزنگ میں بھی بارش ہوئی۔
اقبال ٹاؤن ،گارڈن ٹاؤن ،ٹاؤن شپ،کینال روڈ،فردوس مارکیٹ،گلبرگ ،کلمہ چوک میں بارش ہوئی۔شہرکےمختلف علاقوں میں وقفےوقفےسےبارش کی وجہ سےٹریفک کی روانی متاثر ۔بارش کےباعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونےکاخدشہ بڑھ گیا۔

Leave a reply