آر ایل این جی سستی ہوگئی اوگرا نے نئی قیمتیں مقرر کردیں

0
6

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر 2026 کیلئے درآمدی گیس یعنی آر ایل این جی کی نئی قیمتیں مقرر کردی ہیں، جس کے تحت قیمتوں میں ایک ماہ کیلئے 20 سے 22 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔
اوگرا اعلامیے کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کیلئے آر ایل این جی کی ٹرانسمیشن قیمت میں 19.99 فیصد کمی کردی گئی ہے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ایس این جی پی ایل کی ڈسٹری بیوشن قیمت میں بھی 20.14 فیصد کمی کی گئی ہے۔

Leave a reply