فرانسیسی اورجاپانی بحری جہازآبنائےہرمزعبورکرنےمیں کامیاب

0
7

 مشرق وسطیٰ میں کشیدگی :فرانسیسی اورجاپانی بحری جہازوں کی آبنائے ہرمز سے آمدورفت ریکارڈکی گئی۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے آغاز کے بعد فرانسیسی اور جاپانی بحری جہازوں کی آبنائے ہرمز سے آمد و رفت ریکارڈ کی گئی۔
ایران نے مالٹا کے جھنڈے تلے سفر کرنے والے جاپانی اور فرانسیسی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی۔
میرین ٹریفک کے ڈیٹا کے مطابق دونوں جہازوں نے دو روز قبل آبنائے ہرمز کو عبور کیا، جن میں ایک جہاز فرانس اور دوسرا جاپان سے تعلق رکھتا ہے۔

Leave a reply