کشیدگی کم کرنےکی کوشش کررہےہیں،اسرائیل لبنان میں مذاکرات کا پہلا دورکل ہوگا،ٹرمپ

0
8

امریکی صدر نے سوشل پلیٹ فارم ٹرتھ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا اسرائیل اور لبنان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان گزشتہ تقریباً 34 سال سے براہ راست بات چیت نہیں ہوئی، تاہم اب اسرائیل اور لبنان کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کل ہوں گے۔

Leave a reply