مسلح افواج دشمن کی جارحیت کاآخری سانس تک مقابلہ کریگی،ایرانی آرمی چیف

0
5

آرمی ڈے کے موقع پر جاری اپنے بیان میں ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کسی بھی بیرونی خطرے یا جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک کے دفاع کے عزم پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور افواج آخری دم تک اپنے عہد پر ثابت قدم رہیں گی۔

Leave a reply