فوج کی انگلیاں ٹریگرپرہیں،قربانیاں دینے کے لیے تیارہیں،ایرانی آرمی چیف

0
4

ایرانی آرمی چیف نے کہا ہے کہ ان کی افواج آخری سانس تک دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، اور فوجی اہلکار ہر وقت مکمل تیاری کے ساتھ الرٹ ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ افواج قربانی دینے کے لیے بھی ہر وقت تیار ہیں۔
دوسری جانب ایرانی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر کے مطابق جنگ بندی کے دوران میزائل لانچرز کی مرمت اور اپ گریڈنگ کا عمل پہلے کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے جاری ہے۔

Leave a reply