وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لے کر ایک بار پھر ایران کے دورے پر روانہ

0
9

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران کے دورے پر چلےگئے۔
محسن نقوی امریکہ، ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
یاد رہے کہ چند روز قبل بھی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان، چیف مذاکرات کار محمد باقر غالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقاتیں کی تھیں۔

Leave a reply