میکسیکن ٹیم کی جرسی اور موزےپہنے پطخ نے عالمی شہرت حاصل کرلی

0
9

میکسیکن ٹیم کی جرسی اور موزےپہنے پطخ نے عالمی شہرت حاصل کرلی۔
میکسیکو فیفا ورلڈ کپ کے میزبان ملکوں میں سے ایک ہے جہاں فٹبال کا جادو آج کل سر چڑھ کر بول رہا ہے۔مگر میکسیکو کے عوام کی توجہ فٹبال سے بھی زیادہ ایک اور شے نے کھینچ لی جو آج کل اسٹار فٹبالرز سے بھی زیادہ مشہور ہو چکی ہے۔یہ ‘مرلن’ نامی ایک دو سالہ بطخ ہے، جو میکسیکن ٹیم کی جرسی اور موزے پہنے ہوئے ساؤتھ افریقا کے خلاف میچ دیکھنے آئی تھی۔

یہ فٹبال کا افتتاح میچ تھا جسے میکسیکو نے جیت لیا تھا۔ جشن منانے والوں میں یہ بطخ بھی شامل تھی، جسے میکسیکو سٹی کی سڑکوں پر دیکھا گیا اور یہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

Leave a reply