
اہلیہ پر تشدد کیس میں عدالت نےیوٹیوبرعلی ح
لاہور: سیشن کورٹ میں یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی جانب سے اہلیہ پر تشدد کے مقدمے میں دائر عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ملزم کی جانب سے سابق صدر لاہور بار رانا انتظار عدالت میں پیش ہوئے۔
دورانِ سماعت وکیلِ صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم تفتیش میں شامل ہو چکا ہے، تاہم تفتیش مکمل کرنے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔ عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے علی حیدر آبادی کو 27 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ علی حیدر آبادی کے خلاف اہلیہ پر مبینہ تشدد کا مقدمہ تھانہ سندر پولیس نے درج کر رکھا ہے۔
اداکار احسن خان کے والد رضائے الہی سے انتقال کر گئے
جولائی 10, 2026پیرس فیشن ویک میں ایشاامبانی کےہیروں کےبیگ کےچرچے
جولائی 9, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














