پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کاغیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

0
7

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج بروز 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔
صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے پیر کو ٹرانسپورٹ اتحاد کو اجلاس کے لیے طلب کیا ہے۔

Leave a reply