واٹس ایپ نے 3 نئے فیچرز صارفین کیلئے متعارف کرادیے

0
10

واٹس ایپ نے صارفین کے تحفظ کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کرائے ہیں۔
میٹا کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ان فیچرز کا اعلان کیا گیا۔
کمپنی کی جانب سے مجموعی طور پر 3 نئے فیچرز صارفین کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں۔ان فیچرز کا بنیادی مقصد اکاؤنٹس کو محفوظ بنانا ہے۔

Leave a reply