ملک میں حکومت نام کی کوئی چیزنظرنہیں آتی،سینئر سیاستدان اعتزاز احسن

0
9

سینئر سیاستدان اعتزاز احسن نے ملک میں حکومتی نظام پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی۔
ان کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے جیسے صرف طریقہ کار طے کرلیا گیا ہے کہ ’’تم یہاں بیٹھو، میں وہاں بیٹھتا ہوں، چلو تصویر ہی اچھی آجائے گی‘‘۔
اعتزاز احسن کے مطابق حکومتی معاملات میں سنجیدگی اور عملی کارکردگی کے بجائے محض دکھاوے پر زیادہ توجہ دی جا رہی ہے۔

Leave a reply