ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران جنگ پر افسوس کے اظہار سے صاف انکار

0
7

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے پر کوئی افسوس نہیں، چاہے اس کا نومبر کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کارکردگی پر منفی اثر ہی کیوں نہ پڑے۔
رائٹرز کے مطابق فاکس نیوز کی میزبان لورا انگراہم کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اگر انہیں دوبارہ یہی فیصلہ کرنا پڑے تو وہ بالکل اسی طرح کارروائی کریں گے۔

Leave a reply