پولینڈ میں انسانوں کے حق کیلئے روبوٹس سڑکوں پر نکل آئے

0
9

مصنوعی ذہانت اور روبوٹ ٹیکنالوجی کے تیزی سے بڑھتے استعمال نے جہاں نئی سہولتوں کے دروازے کھولے ہیں، وہیں انسانی ملازمتوں کے مستقبل سے متعلق خدشات بھی بڑھنے لگے ہیں۔
اسی بحث کو اجاگر کرنے کے لیے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں تقریباً 30 روبوٹس نے انوکھا احتجاج کیا اور مصنوعی ذہانت و روبوٹائزیشن کے لیے مزید سخت ضوابط بنانے کا مطالبہ کیا۔

Leave a reply