محسن نقوی سے بیک ڈور چینلز پر رابطہ رہتا ہے، تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا سکتے،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کے احتجاج کو مؤخر کرنے کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں، احتجاج کی قیادت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کریں گے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ احتجاج کا فیصلہ تمام جماعتوں کی مشاورت سے کیا گیا ہے اور 27 ستمبر کے احتجاج میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شرکت کریں گی۔
انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے بیک ڈور چینلز پر رابطہ رہتا ہے، اس کی تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا سکتے، حکومت سے ہمارا رابطہ رہتا ہے جس کو کبھی چھپایا نہیں گیا۔
بیرسٹر گوہر کے مطابق فی الحال حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے، تاہم بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ مذاکرات کو ترجیح دی ہے اور بات چیت کا اختیار محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دے رکھا ہے۔

Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
تحریک انصاف کاآٹھ فروری کوشٹرڈاؤن ہڑتال کااعلان
جنوری 15, 2026 -
فیلڈمارشل کانام سن کرمودی چھپ جاتاہے،بلاول بھٹو
دسمبر 27, 2025 -
ریڈمی کابہترین کیمرا کا حامل معیاری فون متعارف
جون 5, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©