عمران خان ہی پاکستان کے حقیقی منتخب وزیر اعظم ہیں،برطانوی سیاست دان جارج گیلووی

0
7

عمران خان سے متعلق برطانوی سیاست دان جارج گیلووے کا بڑا دعویٰ سامنےآگیا۔
برطانوی سیاست دان اور معروف مبصر جارج گیلووے نے ایک بار پھر عمران خان کو “پاکستان کا حقیقی طور پر منتخب وزیراعظم” قرار دیا ہے۔
جارج گیلووے ماضی میں بھی متعدد مواقع پر عمران خان کو پاکستان کا حقیقی منتخب وزیراعظم قرار دے چکے ہیں۔

Leave a reply