
رہنماپیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی نےکہاہےکہ پنجاب حکومت ہر چیز کومس ہینڈل کرتی ہے سہیل آفریدی کو بلاوجہ ہیرو بنا دیا، بلاول بھٹو نے تو سندھ میں آمد پرخوش آمدید کہا تھا۔
رہنما پیپلزپارٹی شرمیلافاروقی نے پنجاب حکومت کو تنقید کانشانہ بناتےہوئےکہاہےکہ پنجاب حکومت ہر معاملے کو مس ہینڈل کرتی ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو پنجاب میں بلاوجہ ہیرو بنادیا جبکہ سندھ آمد پر بلاول بھٹو نے خوش آمدید کہا تھا ۔















