عمران خان کی بہنوں کی نظربندی،حکومت نے سیاسی انتقام کی تمام حدیں عبور کردیں،حامد میر

0
8

سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو نظربندکرکےحکومت نے سیاسی انتقام کی تمام حدیں عبور کردیں۔
سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ خود عمران خان کے اپنے دورِ حکومت میں شریف خاندان کی صرف ایک خاتون مریم نواز اور زرداری خاندان کی ایک خاتون فریال تالپور کو حراست میں لیا گیا تھا، لیکن موجودہ دورِ حکومت میں سیاسی انتقام کی تمام حدیں عبور کرتے ہوئے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کی تینوں بہنوں علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Leave a reply