پاکستان اور آئی ایم ایف کےمذاکرات کا آغاز کل ہوگا

0
5

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگا ،مذاکرات کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کا وفد پاکستان پہنچ رہا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہناہے کہ مذاکرات میں پاکستان کے لیے موجودہ قرض پروگرام کی 5 ویں قسط کے حصول پر بات چیت ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزہ مذاکرات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو جون2026 تک کی معاشی کارکردگی اور اسٹرکچرل بینچ مارک کے تحت اہداف پر بریفنگ دی جائے گی۔

Leave a reply