لانگ مارچ، توہین عدالت ہوئی تو پہلےملزم سہیل آفریدی ہوں گے،طلال چودھری

0
7

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف وزری ہوئی تو توہین عدالت کا پہلا ملزم وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ہونگے۔
طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات، مفاہمت اور خواہشات الگ چیز ہیں، این آر او 2 الگ چیز ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت مذاکرات سے کبھی پیچھے نہیں ہٹی، وزیراعظم کی کمیٹی بھی موجود ہے اور اسپیکر کا آفس بھی موجود ہے لیکن ہم این آراو نہیں دے سکتے ۔

Leave a reply