
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ حکومت سے مذاکرات کیلئےپی ٹی آئی اور محمو اچکزئی تیارہیں۔
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی حکومت سے بات چیت کے لیے تیار ہے، تاہم فی الحال مذاکرات نہیں ہو رہے۔
ان کا کہنا تھا کہ محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت بھی مذاکرات کے لیے آمادہ ہیں۔
دوسری جانب سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروا کر ملک کو مسائل سے نکالا جا سکتا ہے۔















