فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

0
10

پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایرانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے ہیں۔
دورے کے دوران دوطرفہ تعاون، اہم امور اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور دونوں ممالک کے مابین ثالثی کے لیے پاکستان کے کردار پر بھی بات چیت متوقع ہے۔

Leave a reply