انتخابات کے نتائج گمان سے زیادہ اچھے ثابت ہوں گے،ڈونلڈ ٹرمپ

0
15

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ وسط مدتی انتخابات کے نتائج گمان سے زیادہ اچھے ثابت ہوں گے، بائیں بازو كوامریکا پر قبضہ نہیں کرنے دوں گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتہا پسند بائیں بازو كو امریکا پر قبضہ کرنے نہیں دوں گا، انتخابات کے نتائج گمان سے زیادہ اچھے ثابت ہوں گے۔
امریکی صدر نے وسط مدتی انتخابات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشی گن کے عبدل السید جیسے امیدواروں کو اسرائیل کے بہانے انتظامیہ کے کارناموں کو فراموش کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔

Leave a reply