امریکا میں تعینات روسی سفیر انتقال کر گئے

0
7

ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری لانے کے لیے امریکا میں تعینات کیے گئے روسی سفیر الیگزینڈر ڈارچیو انتقال کر گئے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق انہیں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مارچ 2025 میں امریکا میں سفیر مقرر کیا تھا۔ وہ ایک تجربہ کار سفارت کار تھے اور ماضی میں مغربی ممالک پر کھل کر تنقید کرتے رہے تھے۔
رائٹرز کے مطابق ان کی تقرری کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ساتھ روس کے تعلقات میں بہتری لانا تھا۔

Leave a reply