بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا اور مناسب سلوک کیا جائے،سربراه انسانی حقوق

0
11

جنیوا: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔
وولکر ترک کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کی رہائی کے ساتھ ان کے ساتھ مناسب سلوک کیے جانے کا بھی مطالبہ کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں اور تمام متعلقہ فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں۔

Leave a reply