وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف دکھیاری ماں کا دکھ بانٹنے پہچ گئیں

0
125

(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی سرگودھا میں بااتر شخص کے ظلم کانشانہ بننے والی معصوم بچی کے والد والدہ اور بہن سے ملاقات

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے ملتے ہوئے دکھیاری ماں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی، میری بچی روتی ترستی چلی گئی، ظالموں نے ملنے نہیں دیا۔ عائشہ سب کا خیال رکھتی, قرض اتارنے کے لئے نوکری کرتی تھی۔ ماں
ماں ہوں، آپ کا دکھ سمجھتی ہوں۔ مریم نواز نے مظلوم خاندان کو دلاسہ دیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی صوبائی وزیر صہیب بھرت کو متاثرہ خاندان سے رابطہ رکھنے اور مسائل حل کرنے کی ہدایت کی، وزیر اعلیٰ کی ہداہت پر بڑی بیٹی کی علاج کے لئے کمشنر کو ہدایث۔

میڈیکل بورڈ قائم معصوم بچی پر ظلم کرنے والے دونوں ملزم گرفتار،کرلئے گئے۔ پولیس وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ملزمان کے خلاف کیس کی بھرپور پیروی کرنے کی ہدایت سینٹر منسٹر مریم اورنگ زیب ۔ صوبائی وزرا خواجہ سلمان رفیق۔ خواجہ عمران نزیر ، صہیب بھرت، چیف سیکرٹری ۔ سیکریٹری ، کمشنر ،ارپی او ، ڈی سی اور دیگر حکام بھی موجود تھے

Leave a reply