پی ایس ایل 9 کی میڈیا رائٹس کی نیلامی کیخلاف درخواست پر سماعت

0
72

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سنئیر وکیل رانا انتظار حسین بیرون ملک ہیں، جونئیر وکیل

عدالت نے کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی، عدالت نے آئندہ سماعت درخواست کو قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے، عدالت نےچیرمین پی سی بی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر رکھا ہے۔

جسٹس شاہد بلال حسن نے درخواست پر سماعت کی درخواست پی ٹی وی ورکر یونین نے رانا انتظار حسین ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی پی ایس ایل میڈیا رائٹس کی مالیت سات ارب پینتیس کروڑ روپے تھی۔

موقف درخواست گزارجبکہ اسے غیر قانونی طور پر چھ ارب تیس کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا، عدالت پی ایس ایل میں بے ضابطگیوں کانوٹس لے۔

Leave a reply