وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، روڈز کی تعمیر کے پراجیکٹ پر بریفنگ
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیر ومرمت کے لئے چھ ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی، پنجاب بھر میں 811 روڈز کی تعمیر و مرمت اور بحالی کی جائے گی۔
پنجاب میں پہلی مرتبہ بیک وقت 16ہزار 558 کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر و مرمت ہوگی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صہیب بھرت اور سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے سڑکوں کا خود دورہ کیا.
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی پبلک پرائیویٹ پارنٹر شپ موڑ میں پانچ ایکسپریس ویز کی تعمیر کا پراجیکٹ جلد شروع کرنے کی پنجاب میں انتہائی خطرناک اور بوسیدہ حالت 10پلوں کی تعمیر شروع , وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پل بند کرکے تعمیر و مرمت شروع کی گئی.
سڑکوں کی تعمیر ومرمت اور بحالی پراجیکٹ میں کوالٹی کو ضرور ملحوظ خاطر رکھا جائے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات صہیب احمد بھرت،ارکان صوبائی اسمبلی ثانیہ عاشق،چیف سیکرٹری، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری تعمیرات ومواصلات اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ممکنہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنےآگئیں
ستمبر 18, 2024 -
ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ تنزلی کاشکار
ستمبر 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔