صدر مملکت آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس

0
95

صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے صدارتی استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی. صدر آصف علی زرداری کی جانب سے وکیل ارشد تبریز عدالت میں پیش ہوئے

آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، وکیل ارشد تبریز، صدر مملکت کے خلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جا سکتی، ارشد تبریز ایڈوکیٹ

عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئےکیس کی سماعت 22 اپریل تک ملتوی کردی،ملزمان میں سابق سیکرٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر، اعجاز میمن شامل ہیں، ملزمان میں علی اکبر ابرو، خواجہ عبدالغنی مجید، مناہل مجید، عبدالندیم بھٹو ودیگر بھی شامل

 

Leave a reply