بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

پاکستان ٹوڈے: آج راجہ رضوان عباسی عدالت نہیں آئے
تفصیلات کے مطابق لیکن ان کے موکل خاور مانیکا نے انتہائی شرمناک درخواست عدالت میں دائر کی ہے۔ اس درخواست میں عدالت پر الزام لگایا کہ آپ کی ہمدردیاں مشہور اور آپ یہ۔مقدمہ ٹرانسفر کریں، یہ اخلاقا اور قانونا غلط ہے، ہم نے جج صاحب کے سامنے بھی پر زور احتجاج کیا۔
ہم نے کہا کہ اگر ایسے تماش شخص کو اجازت دیں کہ وہ پاکستان کی عدالتوں پر اعتراض اٹھائے تو پورے پاکستان کا عدلیہ کا نظام منہدم ہو جاتا ہے، کسی جج خو کہنا کہ آپ پر اعتماد نہیں ہے یا آپ کی ہمدردیاں ہیں قانونا غلط ہے۔
آج رضوان عباسی نے حتمی دلائل دینا تھے، 4 ہفتوں سے کیس چل رہا ہے اور آج آخری تاریخ ہر یہ کہ دینا کہ ہمیں جج ہر اعتماد نہیں کیس ٹرانسفر کریں ، مقدمہ کہیں اور ٹرانسفر کرنا تاکہ سب کچھ دورانیہ شروع ہو سکے، اب یہ جج صاحب پر ہے کہ وہ اپنے اور عداکت کے وقار کو کس طرح بچاتے ہیں۔
اگر جج صاحب اس دباؤ میں آجائے ہیں تو میں کہوں گا کہ پاکستان کی ہر عدالت کو بند کر دو، ایسے ہوا تو پاکستان میں کوئی مقدمہ نہیں چلے گا، کل بابر ستار صاحب نے اس سے کم درجے کی درخواست پر 5 5 لاکھ جرمانے کئے،آج تو عدالت میں بدتمیزیاں کی گئی ہیں۔
اب دیکھنا ہے کہ عدالت اس کا کیسے جواب دیتی ہے، ہماری درخواست یہ تھی اس درخواست کو خارج کیا جائے اور ان پر جرمانہ عائد کیا جائے، یہ ان کے ہینڈلر کی جانب سے حربہ پے کہ انصاف نا مل سکے،ان کی بھرپور کوشش پے کہ انصاف میں تاخیر ہو۔
سہیل آفریدی90ووٹ لےکر نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب
اکتوبر 13, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:سماعت 14اکتوبرتک ملتوی
اکتوبر 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گندم کی ممکنہ قلت کاخدشہ ،حکومت پنجاب کابڑافیصلہ
ستمبر 5, 2025 -
کاغان: عید کے بعد 1 ہفتہ میں 3 لاکھ سیاحوں نے رخ کیا
جون 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔