وزیر اعلیٰ پنجاب کا 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

0
61

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی, ملزم کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانونی کارروائی کی جائے ۔ درندہ صفت صفت ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے۔

Leave a reply