
(پاکستان ٹوڈے) بالی وڈ اداکارہ ت اپسی پنو نے اپنے بوائے فرینڈبیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو سے شادی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی شادی کی تقریب 23 مارچ کو بھارتی شہر اُدے پور میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی، اس کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے بہت ہی کم لوگ اس شادی میں مدعو تھے۔
بھارتی فلم ساز انوراگ کیشپ اور پروڈیوسر کنیکا ڈھلون ان چند مشہور شخصیات ہی شامل ہیں جنہوں نے شادی میں شرکت کی۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ فروری میں خبر سامنے آئی تھی کہ تاپسی جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ تاپسی اور متھیاس 10 سال سے زیادہ عرصے سے ایک رشتے میں موجود ہیں جب کہ جوڑے کو میڈیا پر اپنی نجی زندگی اور معلومات شیئر کرنا نہیں پسند ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب کے سیلاب متاثرین میں 6 ارب 39 کروڑ کی تقسیم کا آغاز
اکتوبر 30, 2025 -
پنجاب اسمبلی میں صدر کے انتخاب کا معاملہ
مارچ 9, 2024 -
عامرخان اورسلمان خان ایک بارپھرجلوہ گر ہونےکو تیار؟
اگست 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














