پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے ہوگا

0
129

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اسپیکر پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے, پنجاب اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا

آج محکمہ ٹرانسپورٹ سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے, متعلقہ وزیر کی جانب سے 3 رپورٹ بھی ایوان میں پیش کی جائے گی۔

Leave a reply