عامر ٹریفک وارڈن انسپکٹر پولیس اہلکاران کا چلان کرنے کے ساتھ ویڈیوز بنا کر پولیس اہلکاروں کی تذلیل کرنے لگ پڑا۔

0
95

پاکستان ٹوڈے: عامر ٹریفک وارڈن انسپکٹر کی بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار بوڑھے پولیس والے کو روک کر بدتمیزی۔

تفصیلات کے مطابق عامر ٹریفک وارڈن انسپکٹر پولیس اہلکاروں کی تذلیل اور محکمے کا امیج خراب کرنے کے لئے ویڈیوز بناتا اور سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتا ہے۔

عامر ٹریفک وارڈن انسپکٹر ساتھیوں کے ساتھ مل کر پولیس اہلکاروں کو روکا اور کہا تم غنڈے بنے ہوئے ہو۔

پولیس یونیفارم میں ملبوس اہلکاروں کی ویڈیو بنانے اور پولیس کو غنڈہ کہہ کر تذلیل کرنے اور محکمہ پولیس کا امیج خراب کرنے پر آئی جی پنجاب پولیس اور سی ٹی او صاحب سے درخواست ہے کہ اس ٹریفک وارڈن کو معطل کیا جائے،اور یونیفارم میں ملبوس اہلکاروں کو غنڈہ کہہ کر انکی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے پر محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Leave a reply