الیکشن کمیش پی بی 32 میں مبینہ دھاندلی کے معاملہ

0
49

پاکستان ٹوڈے: الیکشن کمیشن  پی بی 32 میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت، نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن کی سماعت, پرویز الٰہی کے وکیل کمیشن کے سامنے پیش۔

تفصیلات کے مطابق جو لوگ کرچکے ہیں ان کا ووٹ بھی کاسٹ کیا گیا وکیل پرویز الہٰی, پچاس پچاس مرے ہوئے لوگوں کا ووٹ کاسٹ کیا گیا وکیل پرویز الہٰی۔

میں چاہتا ہوں اس معاملے کی انکوائری ہو وکیل پرویز الہٰی, پرویز الہٰی نے وکیل ریکارڈ الیکشن کمیشن کو جمع کروادیا, کیس کی مزید سماعت چار جون تک ملتوی کردی گئ۔

Leave a reply