
عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی گئی، حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روزکے لیے پیٹرول 7.54 روپے اور ڈیزل 9.84 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 8 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر اضافہ ہوسکتا ہے جبکہ مٹی کا تیل 9 روپے فی لٹر مہنگا ہوسکتا ہے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر حتمی ورکنگ اوگرا 30 جون کو پٹرولیم ڈویژن بھیجے گی، وزیر خزانہ نے بتایا کہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔
ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں 15000روپےسےزائدکااضافہ
اپریل 1, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب کے سیلاب متاثرین میں 6 ارب 39 کروڑ کی تقسیم کا آغاز
اکتوبر 30, 2025 -
اےپی سی میں عدم شرکت:بلاول کےپی حکومت پربرس پڑے
دسمبر 7, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | |||













