
تحریک انصاف کےرہنماشیرافضل مروت نےکہاہےکہ 8ستمبر کے جلسے کی ناکامی کی ذمہ داری مجھ پرنہیں آئے کیونکہ مجھےآرگنائزنگ کمیٹی میں نہیں رکھاگیا۔
شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسےاس بارےمیں شکایت کی تواُنہوں نےجواب میں کہاکہ میراکوئی کردارنہیں ہے۔ایسےاقدامات سےاتحادکمزورہوجائےگا۔
گفتگوجاری رکھتےہوئے شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ لگتانہیں کےحکام اس باربھی تحریک انصاف کوجلسہ کرنےدیں گے۔
انہوں نے کہا مجھے دور رکھ کر پی ٹی آئی کی طاقت کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی۔ میں کسی عہدے کی بھیک نہیں مانگ رہا تھا بلکہ ایک ذمہ داری تھی۔ مجھے ذمہ داریوں سے دور رکھ کر آپ پوری ذمہ داری لے رہے ہیں۔
محسن نقوی خیبرپختونخواحکومت پربرس پڑے
ستمبر 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان میں انٹرنیٹ کی تیز ترین سروس متعارف
اکتوبر 12, 2024 -
حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کامعاملہ:سپیکرقومی اسمبلی کااہم بیان
جنوری 11, 2025 -
ایسٹ زون پولیس نے تین ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
اپریل 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














