محسن نقوی خیبرپختونخواحکومت پربرس پڑے

0
6

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےخیبرپختونخواحکومت کوتنقیدکانشانہ بناناڈلا۔
محسن نقوی نے پی ٹی آئی پرتنقید کرتےہوئےکہاہےکہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر آپ اتنے بے حس ہیں کہ کوئی خیبرپختونخوا کا وزیر شہیدوں کے جنازے میں نہیں آیا۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی قیادت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ کوئی وزیر شہیدوں کے جنازے میں نہیں آیا، آپ اتنے بے حس ہوگئے ہیں کہ نا تو خود اور نا ہی کوئی وزیر شہیدوں کے جنازے میں گیا۔

Leave a reply