تحریک انصاف کی اکثریت لانگ مارچ نہیں چاہتی ،محسن نقوی

0
4

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ تحریک انصاف کی اکثریت لانگ مارچ نہیں چاہتی،عمران خان کا علاج قانون کے مطابق ہوگا ان کی مرضی سے نہیں۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اکثر لوگ لانگ مارچ نہیں کرنا چاہتے، انہیں خود بھی نہیں پتہ کہ ان کا مطالبہ کیا ہے، عمران خان کا علاج قانون کے مطابق ہوگا ان کی مرضی سے نہیں، کل بھی عمران خان کا میڈیکل چیک اپ ہوا ہے۔

Leave a reply