سردی کے ڈیرے،بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
106

ملک بھر میں سردی نے ڈیرے ڈال لیے۔بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہرکیاہے، جبکہ پہاڑی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

Leave a reply