
190ملین پاؤنڈریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوسزاسنانےوالےجج کواہم عہدہ مل گیا۔
احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدراناکوڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ویسٹ تعینات کردیاگیا ،ناصر جاوید رانا نے بطورجج احتساب عدالت190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ سنایاتھا۔
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامرفاروق کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اس سےقبل جسٹس اعظم خان ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج تعینات تھے،جسٹس اعظم کی ہائیکورٹ تعیناتی کےبعدایڈیشنل سیشن جج زیباچودھری کےپاس سیشن جج کاعہدہ تھا۔
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کااعلان
نومبر 25, 2026شین ژو 24 خلا میں پہنچ گیا، ذیشان علی نے تاریخ رقم کردی
نومبر 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراوٹ کاشکار
ستمبر 2, 2024 -
عالمی منڈی میں خام کی تیل قیمت میں اضافہ،سونےکےنرخ بھی بڑھ گئے
جولائی 30, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














